Logo of Pakistan Writers Guild Sindh پاکستان رائٹرز گلڈ سندھ کا لوگو

Pakistan Writers Guild

پاکستان رائٹرز گلڈ ٹرسٹ کی سالانہ میٹنگ 2025 ، چیئرپرسن محترمہ فرح جاوید کی زیر صدارت ، گلڈ ہائوس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں سیکریٹری پنجاب محترم بیدار سرمدی، سیکریٹری خیبر پختونخواہ محترم پروفیسر اسیر مینگل، سیکریٹری سندھ محترم احمد عمر شریف، سیکریٹری بلوچستان عبدالحلیم مینگل، خازن خیبر پختونخواہ محترم شیر ولی اورکزئی، رکن مجلس عاملہ پنجاب محترم اخلاق حیدر آبادی، آفس سیکریٹری محترم ظفر اقبال اور مجلس عاملہ پنجاب کی رکن عظمیٰ کمال شریک ہیں۔


پاکستان رائٹرز گلڈ سندھ کا ایک ہنگامی اجلاس جمعرات 26 جون 2025 کو شام 6 بجے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے گلرنگ ہال میں منعقد ہوا۔ پاکستان رائٹرز گلڈ، سندھ کے سیکریٹری جناب احمد عمر شریف، جو 2008 سے مسلسل مختلف عہدوں پر منتخب ہو رہے ہیں، نے اس اجلاس کی صدارت کے لیے گلڈ کے سینئر رکن جناب ناصر شمسی کو نامزد کیا۔

اجلاس میں 40 سے زائد ادیبوں، شاعروں اور صحافیوں نے شرکت کی جن میں پاکستان رائٹرز گلڈ کے سابق ممبران (جنہوں نے حاضری کے رجسٹر پر دستخط کیے) بھی شامل تھے۔

ایجنڈے میں 5 نکات تھے، غور و خوض کے بعد جن میں سے ایک نکتے ایگزیکٹیو کونسل اور خزانچی کی خالی نشستوں کے لیے ناموں کے انتخاب اور منظوری کی قرارداد، پیش کرنے پر حاضرین نے متفقہ طور پر درج ذیل ناموں کی منظوری دی۔ اس قرارداد کے مطابق یکم جولائی 2025 سے پاکستان رائٹرز گلڈ، سندھ کے اہم عہدوں پر درج ذیل اراکین اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

Mr. Ahmed Umer Shareef
Secretary
Pakistan Writers Guild, Sindh
from 2008 to till

جناب احمد عمر شریف ۔ سیکریٹری

Mr. Ahmed Umer Shareef – Secretary

Mr. Shahid Mehmood Shahid
Treasurer
Pakistan Writers Guild Sindh
1st July 2025 to till

جناب شاھد محمود شاھد ۔ خازن

Mr. Shahid Mehmood Shahid – Treasurer

Nasir Shamsi
Member Board of Directors
Pakistan Writers Guild Sindh

جناب ناصر شمسی

Mr. Nasir Shamsi

Zaib Azkar Hussain
Member Board of Directors
Pakistan Writers Guild Sindh

جناب زیب اذکار حسین

Mr. Zaib Azkar Hussain

Syed Zafar Moeen Balley 
Member Board of Directors
Pakistan Writers Guild Sindh

جناب ظفر معین بلے جعفری

Mr. Syed Zafar Moeen Balley

Kashif Hussain Ghair
Member Board of Directors
Pakistan Writers Guild Sindh

جناب کاشف حسین غائر

Mr. Kashif Hussain Ghair

Khatri Ismat Patel
Member Board of Directors
Pakistan Writers Guild Sindh

جناب کھتری عصمت علی پٹیل

Mr. Khatri Ismat Ali Patel

Nadeem Zafar Siddiqui
Member Board of Directors
Pakistan Writers Guild Sindh

جناب ندیم ظفر صدیقی

Mr. Nadeem Zafar Siddiqui

Dr. Karan Singh
Member Board of Directors
Pakistan Writers Guild Sindh

ڈاکٹر کرن سنگھ

Dr. Karan Singh

Ghazala Khalid 
Member Board of Directors
Pakistan Writers Guild Sindh

محترمہ غزالہ خالد

Ms. Ghazala Khalid

Shahida Khursheed Kanwal
Member Board of Directors
Pakistan Writers Guild Sindh

محترمہ شاہدہ خورشید کنول

Ms. Shahida Khursheed Kanwal

Masroor Pirzado
Member Board of Directors
Pakistan Writers Guild Sindh

جناب مسرور پیرزادو

Mr. Masroor Pirzado

گلڈ ہائوس لاہور میں پاکستان رائٹرز گلڈ ٹرسٹ کی سالانہ میٹنگ 2025 کے موقع پر چیئرپرسن محترمہ فرح جاوید کے ہمراہ سیکریٹری پنجاب محترم بیدار سرمدی، سیکریٹری خیبر پختونخواہ محترم پروفیسر اسیر مینگل، سیکریٹری سندھ محترم احمد عمر شریف، سیکریٹری بلوچستان عبدالحلیم مینگل، خازن خیبر پختونخواہ محترم شیر ولی اورکزئی، رکن مجلس عاملہ پنجاب محترم اخلاق حیدر آبادی، آفس سیکریٹری محترم ظفر اقبال اور مجلس عاملہ پنجاب کی رکن عظمیٰ کمال کا گروپ فوٹو

جناب بیدار سرمدی

ڈاکٹر امجد علی شاکر، ڈاکٹر انواراحمد، ڈاکٹر اطہار احمد گلزار، جناب سعد سلطان، ڈاکٹر سعید اقبال سعدی، جناب سعید آسی، جناب نذر بھنڈر، محترمہ عظمیٰ کمال

جناب اخلاق حیدر آبادی، جناب زاہد صدیقی

منٹگمری روڈ۔ لاہور


جناب عبدالحلیم مینگل

جناب سہیل خٹک، پروفیسر صابر بولانوی، ڈاکٹر محمد اعظم بنگلزئی، پروفیسر حسین بخش ساجد، پروفیسر محمد طاہر بلوچ، جناب غلام علی، ڈاکٹر حسن آرا مگسی، ڈاکٹر زینت ثنا بلوچ، جناب منظور احمد خلقی، جناب محمد انور بھٹی

پروفیسر خدادادگل، ڈاکٹر عبدالرشید

بلوچستان مقابل ہیلپرز، آئی اسپتال، روم نمبر 4، سریاب روڈ۔ کوئٹہ

پروفیسر اسیر مینگل

جناب شیر ولی اورکزئی

محترمہ بشریٰ فرخ، محترمہ ثمینہ قادر، جناب امجد علی خادم، ڈاکٹر نور البصر امن، ڈاکٹر ظفر بخشالوی، پروفیسر طارق دانش، جناب عباد حسن خٹک، جناب افتخار تشنہ، پروفیسر ملک ارشد حسین، حاجی فقیر حسین مسرور

مکان نمبر ۱۳۱، گلی نمبر ۱۲، سیکٹر ۱، زون تھری، بالمقابل مسجد ریگی، ماڈل ٹائون ، پشاور

جناب احمد عمر شریف

جناب شاھد محمود شاھد

جناب عصمت کھتری، جناب ندیم ظفر صدیقی، پروفیسر ڈاکٹر کرن سنگھ، جناب ظفر معین بلے جعفری، محترمہ غزالہ خالد، جناب کاشف حسین غائر، محترمہ شاہدہ خورشید اور جناب مسرور پیرزادو

جناب ناصر شمسی

پاکستان رائٹرز گلڈ سندھ، کیمپ آفس ۶۰۵، صائمہ پری سنٹر، ملحق ڈالمن شاپنگ مال، نارتھ ناظم آباد۔ مین حیدری روڈ۔ کراچی